اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عامر لیاقت، ساجد حسن بول ٹی وی کیا چھوڑ کر گئے پیچھے لائنیں ہی لگ گئیں بول ٹی وی کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا اہم سیاسی شخصیت کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عامر لیاقت  اور ساجد حسن کے بعدمسلم لیگ ن کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے بھی بول نیوز کو خیر باد کہہ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بول نیوز پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ ن کے شیخ وقاص اکرم ” اب پتہ چلا“ کے نام سے سیاسی پروگرام کرتے تھے تاہم اب شیخ وقاص اکرم نے بول نیٹ ورک کو خیر باد کہہ دیاہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ” میں نے بول نیٹ ورک چھوڑ دیا ہے،

اب بول پر ہونے والے پروگرام کا حصہ نہیں رہوں گا۔ میڈیا آرگنائزیشن کو پروفیشنل طریقے سے چلانا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ یہ میری فیلڈ نہیں ہے۔۔واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کچھ روز پہلے بول نیوز کو خیرباد کہا ہے ، انہوں نے لائیو پروگرام کے دوران اپنا استعفا دیا تھا۔ ان کے بعد سینئر اداکار ساجد حسن جو کہ سہہ پہر تین بجے پروگرام کیا کرتے تھے انہوں نے بھی بول نیوز چھوڑ دیا تھا۔شیخ وقاص اکرم کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ کا عکس جس سے ان کی جانب سے کئے گئے فیصلے سے متعلق علم ہوا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…