اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ۔۔!!!لندن سے تشویشناک خبر آگئی۔۔شریف خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ بلڈ کینسر ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں بلکہ بلڈ کینسر ہے ۔اس بات کا انکشاف ڈاکٹروں نے رپورٹ آنے کے بعد کیا

۔اس سے پہلے خبریں یہ تھیں کہ انہیں گلے کا کینسر ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز لندن پہنچ چکے ہیں اس کے علاوہ نوازشریف کے اگلے ہفتے لندن پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق کلثوم نواز کا علاج اگلے ہفتے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…