ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دشت میں ایف سی کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ ، دو ایف سی اہلکار شہید

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت کے علاقہ دشت میں دہشت گردوں نے ایف سی کے قافلے پر حملہ کردیا ،2ایف سی اہلکارشہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دہشت گردوں نے اپنےحملے میں ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایف سی

اہلکار موقع پر شہید ہو گئے ۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ۔ علاقہ میں تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فائرنگ سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔واضح رہے کہ تربت کے علاقے دشت میں بھی اس سے پہلے کئی حملے ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…