منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز کو ہم نے پالامگر الٹا ہمیں ہی۔۔۔!!۱ حسن اور حسین نواز نے بغاوت کردی نوازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے اپنے والد کو کہا ہے کہ ہم آپ کی وجہ سے پھنس گئے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کے صاحبزادوں نے ملک میں واپس آنے سے انکار کر دیا ہے ۔نوازشریف کے صاحبزادوں نے مزید کہا کہ مریم نواز نے ہمیں پھنسوا دیا ہے

اس سے پہلے ہم آرام اور سکون کی زندگی گزار رہے تھے ہم آپ کی وجہ سے بدنام ہوئے ،اب لوگ ہماری ویڈیو بنا رہے ہیں اور ہمارے خلاف نعرے بازی ہو رہی ہے ۔ہم نے مریم نواز کوکروڑوں روپے کے تحائف د یے اور اسے اپنے ہاتھوں سے پالا اور یہ ہمارے ساتھ ایسا کر رہی ہے۔شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…