ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس رپورٹ لکھنے والوں نے پوری کوشش کر کے میرے نکالے جانے کی وجہ کو اچھی طرح ثابت کیا ہو گا،پرویز رشید

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چوہدری نثار کی جانب سے ڈان لیکس کی رپورٹ کو پبلک کر نے کے بیان پر سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا بھی ردعمل آگیا۔سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ پبلک ہو نی چاہیے ،رپورٹ لکھنے والوں نے پوری کوشش کر کے میرے نکالے جانے کی وجہ کو اچھی طرح ثابت کیا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ میرا ڈان لیکس

کی رپورٹ سے کوئی تعلق نہیں ،مجھ پر الزام لگا یا گیا کہ میں نے خبر کو رکوایا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ میری نوکری تو پہلے ہی چھین لی گئی تھی ،مجھے ڈان لیکس پر جے آئی ٹی بننے سے پہلے ہی نکال دیا گیا تھا ۔ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ڈان لیکس کی رپورٹ لکھی ہو گی انہوں نے پوری کوشش کر کے میرے نکالے جانے کی وجہ کو اچھی طرح ثابت کیا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…