ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی تردید

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی مکمل تردید کر دی. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ زیرِ گردش اطلاعات مکمل طور پر غلط اور قیاس ارائیوں پر مبنی ہیں، تحریک انصاف نے ابھی تک ٹکٹس کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا،تحریک انصاف میں ٹکٹس کا فیصلہ چیئرمین کی سربراہی میں

تشکیل پانے والا پارلیمانی بورڈ کرے گا، شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمانی بورڈ کا اب تک ایک بھی اجلاس نہیں ہوا، پارلیمانی بورڈ کے علاوہ ٹکٹس کے فیصلوں کا کوئی طریقہ کار نہیں، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے قبل ٹکٹوں کے حوالے سے اطلاعات میں صداقت ہے نہ ہی ان کی کوئی اہمیت، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیاس آرائیوں سے گریز برتا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…