ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فرار کے تمام راستے بند،نوازشریف کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کے فیصلے میں نواز شریف کو نااہل قرار دیتے ہوئے نیب کو ان کے خلاف

ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ نوازشریف سپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس نوٹس کے باوجود نیب میں پیش نہیں ہو رہے، خدشہ ہے کہ وہ قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے بیرون ملک چلے جائیں گے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…