اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شہبازشریف کی حمزہ اور سلمان شہباز کے ہمراہ نوازشریف سے ملاقات،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ کے لائحہ عمل اور پارٹی امور بارے حکمران جماعت (ن) لیگ میں وسیع پیمانے پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز سابق وزیر اعظم محمد نواز اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے درمیان ماڈل ٹاؤن میں ملاقات ہوئی جس کے بعد جاتی امراء رائے ونڈ میں طویل غیر رسمی مشاورتی اجلاس بھی ہوا ۔ میڈیا رپورٹس

کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن میں ملاقات ہوئی جس میں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی موجود تھے ۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال ،پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب بارے بھی گفتگو ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…