ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست ہاشم بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کا الزام عائد کیا گیا ۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی

میں آج الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار ہاشم بھٹہ الیکشن کمیشن کے روبرو پیش نہ ہوئے ۔ الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔فیصلہ سنتے ہی تحریک انصاف کے کارکن خوشی کے مارے سڑکوں پر نکل آئے اور عمران خان کے حق میں نعرے  لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…