منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پارٹی قیادت اور پارٹی کے حوالے سے اختلافات،چوہدری نثار نے پھر سرپرائز دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے اتوار کو پریس کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور پارٹی کے حوالے سے اختلافات رائے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ،سیاسی حلقوں اور میڈیا میں چوہدری نثار علی خان کی سیاسی معاملات پر دھواں دھار پریس کانفرنس کی توقع کی جا رہی تھی ،

اس حوالے سے میڈیا خبریں بھی دے رہا تھا تاہم چوہدری نثار علی خان نے پارٹی اور سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز کیا ، اس حوالے سے ان سے متعدد سوالات بھی ہوئے اور یہ کہہ کر یہ معاملہ ٹال دیا کہ وہ سیاسی معاملات پر کھل کر بات نہیں کرسکتے ، کابینہ اور پارٹی کی سطح پر بات کر چکا ہوں اب اگر انہیں ظاہر کروں گا تو پارٹی اور قیادت دونوں کو اس مشکل وقت میں نقصان پہنچ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…