ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، تصدیق کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اسی وجہ سے عائلہ ملک نے تحریک انصاف سے دوریاں بھی اختیارکر لی ہیں۔ تحریک انصاف کی متحرک رہنما عائلہ ملک نے پی ٹی آئی قیادت پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمیرا ملک

جو عائلہ ملک کی بڑی بہن ہیں اور ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے نے بھی ان کی تحریک انصاف چھوڑنے بارے اپنے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سمیراملک نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میری بہن عائلہ ملک جلد پی ٹی آئی کوخیربادکہہ دیں گی اور اسی وجہ سے عائلہ ملک آج کل پارٹی سے دوریاں اختیارکیے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ عائلہ ملک سے قبل عائشہ گلالئی اور ناز بلوچ بھی تحریک انصاف چھوڑ چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…