پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

نواز شریف راتوں میں اُٹھ اُٹھ کر کیا کہتے ہیں؟ شیخ رشید نے تنقید میں تمام حدیں پار کرلیں، افسوسناک دعویٰ

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف راتوں میں اُٹھ اُٹھ کر کیا کہتے ہیں؟ شیخ رشید نے تنقید میں تمام حدیں پار کرلیں، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو نفسیاتی مریض کہہ ڈالا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف نفسیاتی مریض ہوچکے ہیں وہ راتوں کو اٹھ اٹھ کر کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکلا، بتائیں مجھے کیوں نکالا، انہوں نے

مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایسی صورتحال ان کے خاندان اور ان کی پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد نے 2018 کے آمدہ الیکشن کے بارے میں کہا کہ اگر فوج آئندہ الیکشن کی کڑی نگرانی کرے تو الیکشن فیئر ہوسکتے ہیں ورنہ الیکشن فیئر ہونا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر فوج کے پاس وقت ہو تو وہ الیکشن کی نگرانی کرے تاکہ الیکشن فیئر ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…