منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

افواہیں سچ ثابت،ن لیگ میں دھڑے بندی ہوگئی،وزیرخارجہ خواجہ آصف کی تصدیق،اہم اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں گروپ ہوتے ہیںیہ کوئی نئی بات نہیں اورمسلم لیگ ن میں بھی دھڑے بند ی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاکہ دنیا بھر میں سیاسی جماعتوں میں گروپ بندیاں ہوتی ہیں

اورکبھی کبھی اختلافات میڈیا کی زنیت بن جاتے ہیں،ان کا کہنا تھا سیاسی جماعتوں میں اختلافات جمہوریت کا حسن ہے،ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ قیادت کے حکم پر پیپلزپارٹی کیساتھ تعلقات پر کردار ادا کروں گااورزرداری صاحب کا مستقبل ان کی جماعت کیساتھ وابستہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…