پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

طاہر القادری ایک ہفتہ کے دورے کیلئے آج لندن روانہ ہوں گے

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آج پیر کے روز ہفتے کیلئے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے عوامی تحریک کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر

طاہرالقادری آج پیر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک ہفتے کے دورے کیلئے جائیں گے اور عید سے ایک قبل اُن کی وطن واپسی ہوگی اور وہ لاہور میں آکر عید منائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…