ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا، 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل موجود تھا، پولیس

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

نوشہرو فیروز ( آن لائن) سدوجا کے قریب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث سڑک کو بند کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل سے بھرا ہوا آئل ٹینکر کراچی سے پنجاب جا رہا تھا کہ اسی دوران نوشہرو

فیروز کے علاقے سدوجا کے قریب الٹ گیا۔ ٹینکر میں 50 ہزار لٹر مٹی کا تیل ہے جو آئل ٹینکر سے بہنا شروع ہوگیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…