پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بس اب اور نہیں۔۔۔! سیاسی گرما گرمی عروج پر، اہم سیاسی شخصیت کا سیاست سے کنارہ کشی کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بس اب اور نہیں۔۔۔! سیاسی گرما گرمی عروج پر، اہم سیاسی شخصیت کا سیاست سے کنارہ کشی کا دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے سیاست سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رشید گوڈیل نے اپنی سیاست کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ رشید گوڈیل نے سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور این اے 252 کراچی سے

منتخب رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل آئندہ الیکشن 2018 میں حصہ نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل نے یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور خاندانی دباؤ کی وجہ سے کیا ہے۔ رشید گوڈیل دو سال قبل کراچی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے اور اس حملے کے بعد سے ہی وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ 2 سال قبل ہونے والے اس حملے میں رشید گوڈیل کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا تھا اور رشید گوڈیل شدید زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…