ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا گیا

اس حوالے سے شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس تیار کیا گیا ہے تاہم ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا گیا اور نہ ہی ریفرنس وصولی کے حوالے سے کوئی خبر نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…