منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اب مزید ایسا نہیں چلے گا۔۔۔!جنرل قمر باجوہ نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا‎

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کام کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی آیس پی آر کے مطابق امریکی سینٹ کمانڈ کے کمانڈر نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں پاک افغان تعلقات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے افغانستان میں کسی بھی ملک سے زیادہ مفادات ہیں۔

پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہش مند ہے اور پاکستان ایسے ہی عمل کی توقع افغانستان سے بھی رکھتا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کیلئے سنجیدہ انداز میں کوششیں کر رہا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف نے واضح کیا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے طویل کوششوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…