منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شہبازشریف کی جانب سے ڈینگی پر کنٹرول کیلئے خیبر پختونخوا حکومت سے مکمل تعاون کرنے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخواہ میں اس وقت ڈینگی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے اور کئی شہری اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ۔ایسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی میدان میں کود پڑے ہیں اور انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں خیبر پختونخوا کی عوام سے

مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھی ہمارے بھائی ہیں ۔پریشان مت ہوں،پنجاب حکومت ڈینگی پر کنٹرول کرنے کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ مکمل تعاون کریگی ۔خیبر پختونخواہ کے عوام کی جانب سے اس پیشکش کا خیر مقدم کیا جارہا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی تعریف کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…