ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ،شاہد مسعود کا دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا ہے کہ مریم نواز اسحاق ڈار سے خوش نہیں ہیں، اسی لیے انہیں جگہ جگہ سے ہٹایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ غداری کی معافی نہیں ہے ۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ آرٹیکل 62،63 کو پارلیمنٹ نہیں بدل سکتی ،

اگر پارلیمنٹ نے ایسی کوشش بھی کی تو سپریم کورٹ اسے بھی اُڑا دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اب مولانا فضل الرحمان بھی اس طرح سے حکومت کا ساتھ نہیں دے رہے کیونکہ اب ان میں سب ہی اپنی اپنی جان بچا رہے ۔شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کیا کہاآپ بھی سنئے:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…