ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کا نیا پارٹی صدر بھی نا اہل، ن لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پانامہ کیس میں نواز شریف کے نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے بھی نااہل قرار دے دیا تھا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر نواز شریف کے بعد جس شخص کو ان کی جگہ پارٹی کا صدر بنایا گیا،

وہ بھی نااہل نکلا، سردار یعقوب ناصر نے این اے 263 لورالائی سے 2008 میں الیکشن لڑا، مگر ان کی ڈگری جعلی نکلنے کی وجہ سے انہیں نااہل قرار دے دیا گیا تھا ان کی نااہلی کے بعد ان کی جگہ سردار اسرار خان ترین منتخب ہوئے تھے، اس طرح پارٹی صدر نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے ایک اور نااہل کو پارٹی صدر بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…