ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور سپیکر اسد قیصر کو وارنگ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014 |
کیوں نہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو کام سے روک دیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور سپیکر اسد قیصر کی دھرنوں میں شرکت کے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ دونوں کو کام سے روک دیا جائے۔ اس موقع پر دونوں عہدیدار عدالت میں پیش پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے کہاکہ وزیر اعلی اور سپیکر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ فیصلہ دیں گے۔ عدالت نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری قانون سے تین دن کے اندر اندر جواب طلب کر لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…