ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی احتساب بیورونے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ، نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کو دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب ذرائع

کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرنےتک ریفرنس نہیں کھولاجاسکتا۔واضح رہے کہ گزشتہ رات نیب کی جانب سے عزیزیہ ملز کیس میں نوازشریف ،حسن اور حسین نواز کو کل طلب کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…