منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کے بیٹوں کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار‎

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ کیس میں نااہل ہونے والے نواز شریف کےصاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز بیرون ملک ہونے کے باعث نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کو نیب کی جانب سے جاری سمن بھی موصول نہیں ہوئے۔ جس کے باعث وہ نیب کے سامنے کل پیش نہیں ہونگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے بھی ابھی تک نیب کے روبرو پیش ہونے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے وہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ نیب نے نواز شریف، حسین نواز اور حسن نواز کو 18 اگست کو طلبی کے نوٹسز جاری کیے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…