ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

راحیل شریف خصوصی طیارے سے آج لاہور پہنچیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف راحیل شریف اب سے کچھ دیر بعد خصوصی طیارے سےلاہور پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف نجی مصروفیات کے باعث لاہور آئیں گے جہاں کچھ دن قیام کرنے کے بعد وہ پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے، سابق آرمی چیف کی مصروفیات اور قیام

کے حوالے سے ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا تاہم ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ان کی پاکستان آمد کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔ نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ،اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین سابق صدر آصف زرداری بھی اس وقت لاہور میں قیام پذیر ہیں۔یاد رہے کہ راحیل شریف گزشتہ ماہ بھی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…