ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کی بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت، بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کی توقع تھی

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جاوید ہاشمی کی بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت، بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کی توقع تھی، تفصیلات کے مطابق ایک قومی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماؤں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والے سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی

کو سب سے پہلے راضی کیا جائے گا، اخبار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے ملتان کے دورہ کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر بھی جائیں گے، اس طرح سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی وجہ سے ناراض ہو کر پارٹی چھوڑ کر جانے والے لیگی رہنماؤں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…