ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد، 7 ستمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست مستردکر دی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 7 ستمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا،نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انصاف کے پاس آخری موقع ہے فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات 7 ستمبر تک جمع کرائی جائیں،اس سے قبل الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت

شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے وکیل انور منصورنے نیا جواب دائر کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا چکے ہیں لہٰذاا لیکشن کمیشن کیس کی سماعت عدالتی فیصلے تک ملتوی کر دے جس پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں فیصلہ سنانے سے نہیں روکا،جب عدالتی فیصلہ آئے گا تو اسے قبول کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…