پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017 کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint