اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نااہلی کے باوجود نوازشریف پھر بھی وزیراعظم، رائے ونڈ میں کیا صورتحال ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہلی کے باوجود نوازشریف پھر بھی وزیراعظم، رائے ونڈ میں کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ماہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاناما کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے بعد نااہل قرار دیا تھا، نااہلی کے فیصلے باوجود رائے ونڈ فارم ہاؤس کے باہر پی ایم

ہاؤس کی تختی اب بھی آویزاں ہے، دریں اثناء سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنی نااہلی کے بعد پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے ریلی کی صورت میں لاہور آنے کا فیصلہ کیا، ان کی یہ ریلی چار روز میں لاہور پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی، مگر اس کے بعد ان کے رائے ونڈ فارم ہاؤس کے باہر پی ایم ہاؤس کی تختی ابھی بھی آویزاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…