منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عدلیہ کیخلاف ریمارکس،نوازشریف اپنے ساتھ ن لیگ کے 14اہم رہنماؤں کو بھی لے ڈوبے

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت 14 ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کردیئے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مامون رشید کی عدالت میں درخواست پر سماعت ہوئی ۔

درخواست گزار شہری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جی ٹی روڈ ریلی کے دوران سپریم کورٹ سمیت دیگر اداروں کے خلاف بیانات دیئے جو توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ یہ غداری کیسے بنتی ہے؟، اس پر درخواست گزار کے وکیل کہا کہ آئین کے تحت عدلیہ اور فوج پر کوئی بات نہیں کی جا سکتی لیکن پھر بھی نواز شریف اور ان کے ساتھیوں نے مسلسل دونوں اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا یا۔ جس پر فاضل عدالت نے نوازشریف کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے جن 14 ارکان پارلیمنٹ کو نوٹسز جاری کیے گئے ان میں خواجہ سعد رفیق، دانیال عزیز، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف، طلال چوہدری، آصف کرمانی، عابد شیر علی، اسحاق ڈار سمیت دیگر شامل ہیں جبکہ چیئرمین پیمرا کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔عدالت نے درخواست پر آئندہ سماعت 25 اگست تک ملتوی کردی ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کی جاچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…