بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

چیئرمین پی ٹی آئی کی منی ٹریل کے اصل کردار راشد ڈار سے متعلق ایسا انکشاف کہ ۔۔۔بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضیااللہ آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اگر کرپشن فری خیبرپختونخواہ کا نعرہ لگاتے ہیں تو پھر ہمت کریں اور اپنے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو احتساب کےلئے پیش کریں،انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک کیاربوں روپے کی کرپشن میں

شامل ہیں،خیبر بینک میں بہت سے ملازمین کوغیر قانونی طریقے سے بھرتی کیا گیا،انہوں نے کہا کہ خیبر بینک کے معاملے میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف ایک دوسرے کے ساتھ ہیں،جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کرسی بچانے کےلئے خیبر پختونخواہ بینک کو ڈبو رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ خیبر بینک کے ایم ڈی راشد علی کی تقرری بھی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے اور اس کی تقرری بھی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی طرف سے ہوئی ہے،انہوں نے کہا کہ خیبر بینک کے معاملے پرعمران خان کو ہر فارم پر مناطرے کےلئے چیلنج کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ جلد دھرنا دے کر ثابت کروں گا کہ خیبر بینک میں کتنے ارب روپے کے گھپلے ہوئے ہیں،عمران خان نے لیاقت باغ جلسے میں خیبربینک بارے جھوٹ بولا عمران خان کو پختونوں کی کوئی فکر نہیں بلکہ وہ پنجاب کی سیاست میں مصروف ہیں کیونکہ وہ پنجاب فتح کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں سوچنا چاہئے کہ جو خیبر پختونخواہ کی عوام نے ان پر اعتماد کیا تھا وہ ان کے اعتماد پر پورا نہیں اترے تو پنجاب کے عوام کے بھلا ان پر کیوں اعتماد کریں گے۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…