ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی و کولا ڈرنکس پر پابندی عائد

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی و کولا ڈرنکس پر پابندی کا اطلاق کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں انرجی و کولا ڈرنکس پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، جس کے بعد پنجاب بھرکے تعلیمی اداروں میں آج سے کولا و انرجی کے خلاف سخت آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کے مطابق انرجی اورکولا ڈرنکس پرپابندی انسٹیٹیوشنل فوڈ اسٹینڈرڈ ریگولیشنز2017 کے تحت صوبے بھر کے تمام سرکاری، نجی تعلیمی اداروں، اکیڈمیز اور کوچنگ سینٹرز کی 100 میٹر کی حدود میں لگائی گئی ہے اور تمام کمپنیوں کو اسکولوں میں انرجی اورکولا ڈرنکس سپلائی نہ کرنے کے نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں جب کہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…