ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 120 : ملی مسلم لیگ نے کلثوم نواز کی مخالفت کردی

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) کالعدم جماعت الدعو کی حال ہی میں تشکیل دی جانے والی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ ( ایم ایم ایل )نے اعلان کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120لاہور سے نامزد مسلم لیگ(ن)کی امیدوار کلثوم نواز کی مخالفت کریں گے۔مسلم لیگ (ن)نے کلثوم نواز کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی

نشست این اے 120 کے ضمنی انتخابات کے لیے بطور امیدوار نامزد کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق شریف خاندان میں سے مرد امیدوار سامنے آتا تو ہم اس کو ترجیح دیتے۔ان کا کہنا تھا کہ چونکہ شریف خاندان کے مرد امیدوار بھاگتے پھر رہے ہیں لہذا ہم آپا جی کو اس مہم کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم ان کی عزت کرتے ہیں لیکن ان کی مخالفت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…