ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف کی تصویر والےلاکھوں صحت کارڈ ضائع

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے صحت کارڈ پر سابق وزیراعظم کی تصویر ہونے کی وجہ سے لاکھوں کارڈ ضائع ہوگئے ہیں،جس سے کروڑوں کا نقصان ہوا ہے،دبئی کی کمپنی نے کلیم کر لئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی تصویر صحت کارڈ پر چھپنے سے قومی خزانہ کو کافی نقصان ہوا ہے،یہ کارڈ دبئی سے تیار ہو کر پاکستان آئے،کارڈدبئی کی کمپنی ٹایابیلی ٹیکنالوجیز سے تیار کروائے گئے ہیں،

ابتدائی طور پر30لاکھ کی ادائیگی کی گئی صحت کارڈ بنوانے کےلئے سٹیٹ لائف انشورنس نے آرڈر دیا تھا،صحت کارڈ دبئی کمپنی نے پاکستان کو تیار کر کے دیئے لیکن سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی نااہلی کی وجہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صحت کارڈ پر تصویر چھپے ہونے کی وجہ سے تمام کارڈ ضائع ہوگئے ہیں جس سے خزانہ کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے،صحت کارڈ اب دوبارہ بنانے کا آرڈر کیا جائےگا جس پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی تصویر نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…