منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار سمیت ن لیگ کے اہم رہنما نوازشریف کے کس اقدام سے خوفزدہ ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار سمیت ن لیگ کے اہم رہنما نوازشریف کے کس اقدام سے خوفزدہ ہیں؟نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رﺅف کلاسرا کاحیرت انگیزانکشاف، کہتے ہیں کہ نوازشریف نے اپنے تند و تیز بیانات سے چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر رہنماﺅں اور وزیروں کو بھی ڈرادیا ہے اور چوہدری نثارعلی خان بھی کہہ چکے ہیں کہ میرے ریلی میں نہ ہونے پر سوال کیوں اٹھایاگیا اور بھی تو

ایسے لوگ ہیں جو ریلی میں موجود نہیں تھے، انہوں نے کہا کہ نوازشریف اپنی تقاریر اور خطاب میں جس قسم کے الفاظ استعمال کررہے ہیں ان سے تو یہ لگتاہے کہ نوازشریف خود اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی حکومت کاتخت الٹنے کے لئے نکلے ہیں، انہوں نے دعوی ٰ کیا کہ ن لیگ کے متعدد رہنما ایسے ہیں جو صرف ایک فون کے منتظر ہیں تاکہ پارٹی چھوڑ سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…