منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔جس کی پیروی ماہر قانون اظہر صدیق ایڈووکیٹ کرینگے۔‎درخواست گزر نے اپنےموقف میں کہا کہ جہلم،گوجرانوالہ اور لاہور میں اعلیٰ عدالتوں پر تنقید کی گئی ہے

اس لئے نواز شریف اور اس کے ساتھیوں کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین پیمرا سمیت15شخصیات کو فریق بنایا گیا ہے۔کیس کی سماعت کل منگل کو لاہورہا ئیکورٹ میں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…