منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ناصر جنجوعہ ، سرتاج عزیز ،امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق کی اہم عہدوں پر تقرری،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے منظوری دیدی

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کی تعیناتی کی منظوری دی ۔ سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی تعینات کردیا گیا جبکہ امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق بھی مشیر مقرر کردیے گئے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…