منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کاعوام میں آکر بھرپور سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عوام میں آکر بھرپور سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ،کل روز یوم آزادی کی مناسبت سے شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال ؒکے مزار پر حاضری دیں گے۔بتایاگیا ہے کہ نواز شریف نے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے

اس حوالے سے منصوبہ بندی بھی شروع کر دی ہے جس کے لئے رہنمائوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف کل  یوم آزادی کے موقع پر لاہور سے تعلق رکھنے والے وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنمائوں کے ہمراہ مزار اقبالؒ پر حاضری دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…