ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چین دوسرے ملکوں کے مقابلے میں پاکستان سے زیادہ سود لیتا ہے،رئوف کلاسرہ کا انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا سب سے عزیز ترین دوست جو کہ پاکستان میں سی پیک کے ذریعے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے، دراصل پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا جس کی وجہ سے وہ پاکستان کو نہ صرف مہنگے قرضے دیتا ہے بلکہ ان قرضوں پر 3 فیصدعلیحدہ سے رسک سود بھی لیتا ہے۔

ان بات کا انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے روزنامہ دنیا میں لکھے گئے اپنے کالم میں کیا۔ رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو ای سی سی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ شاہد خاقان عباسی کچھ ہٹ کر کرنا چاہتے ہیں ، جس طرح کی حکومت اسحاق ڈار کر رہے تھے شاید اب وہ کھل کر نہ کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…