بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کچھ دن خاموشی کے بعدعائشہ گلالئی کا عمران خان پر پھر وار،دل کی بھڑاس نکال دی۔۔۔ویڈیو ریلیز‎

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نےکہا ہے کہ اگرچہ ہمیں برطانیہ غلامی سے نکلے ہوئے کئی دہائیاں ہو گئی ہیں لیکن آج بھی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے چیئرمین عمران نیازی خود کو برطانیہ ذہنی غلامی سے نہیں نکال پائے،آج بھی وہ ہر جگہ اس کی مثالیں دیتے ہیں،لیکن میں عمران نیازی کو کہوں گی کہ برائے مہربانی اگر آپ خود اس کمپلیکس میں مبتلا ہیں

یا  ذہنی غلامی کا  شکار ہیں تو پاکستان کی نوجوان نسل جو کہ انتہائی باصلاحیت ہے اور پاکستان کا مستقبل ہےاور قیمتی سرمایہ ہے ان کو برائے مہربانی اس ذہنی غلامی میں مبتلا نہ کریں، یہ پارلیمنٹ ہمارے ملک کا ادارہ ہے،برطانیہ کی اپنی روایت اپنا کلچر اپنے قوانین ہیں، پاکستان کا اپنا قانون اور آئین ہے یہاں کے فیصلے یہاں کے قانون کے مطابق ہوں جس پر مجھے اعتماد ہے اور پورے پاکستانیوں کو اعتماد ہے پھر آپ کواعتماد کیوں نہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…