منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی اچانک ن لیگ کے اہم ناراض رہنما کے پاس پہنچ گئے،واپسی کی درخواست

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو ڈیفنس میں ناراض لیگی رہنما سید غوث علی شاہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے غوث علی شاہ کو نوازشریف کا اہم پیغام پہنچایا اور ان سے درخواست کی کہ وہ سیاست میں فعال ہوجائیں۔

ذرائع نے بتایا کہ غوث علی شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی نے 4 سال تک مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا اب بہت جلد دوستوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے حوالے سے اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…