منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی نااہلی کے بعد بڑی تعداد میں ن لیگ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز باغی، کہاں پہنچ گئے؟ معروف صحافی حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی کے بعد بڑی تعداد میں ن لیگ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز باغی، کہاں پہنچ گئے؟ معروف صحافی حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے پانامہ لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ایک بڑی تعداد ایک اتھارٹی کے پاس پہنچ گئی۔ یہ تمام لوگ اپنی وفاداری تبدیل کرنے کے خواہش مند تھے۔ ان لوگوں نے

آس پاس روابط کیے۔ جب بات اتھارٹی تک پہنچی توکہا گیا کہ ہم یہ کام نہیں کریں گے۔ حامد میر نے کہا کہ نواز شریف کا ایک قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے لیے ناموں کی لسٹ لے کر اتھارٹی کے سامنے پیش ہوا جس پر انہیں یہ جواب ملا کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں تو پھر ہم اپنے عمل سے اس تاثر کو ختم کریں گے اور ثابت کر دیں گے کہ ہمارا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…