ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

بچے کی ہلاکت :نوازشریف کیخلاف بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لالہ موسیٰ  میں نوازشریف کی ریلی میں بچے کی ہلاکت پر ان کیخلاف ذوالفقار علی بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف اور ساتھیوں کیخلاف درخواست محمود اخترنقوی نے دائر کی جس میں موقف اپنایاگیاکہ ریلی میں شامل ایک گاڑی نے جی ٹی روڈ پر 12سالہ بچے حامد کو کچل دیا

جس نے تڑپتے ہوئے جان دے دی جبکہ متعلقہ گاڑی سوار نے رکنے کی بھی زحمت نہیں کی لہٰذا نوازشریف کیخلاف ذوالفقار علی بھٹو طرز پر ہائیکورٹ میں مقدمہ چلانے کاحکم دیا جائے اور متاثرہ فیملی کو انصاف فراہم کیا جائے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لالہ موسیٰ میں نوازشریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…