منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا؟خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لالہ موسیٰ میں 12 سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکواڈ میں موجود گاڑی بی ایم ڈبلیو جس کا نمبرایس ایس875 ہے دراصل اس گاڑی پر موجود نمبر بی ایم ڈبلیو نہیں بلکہ ہائی روف بولان کا ہے

تاہم لالہ موسی کے قریب بچے کو کچلنے والی گاڑی میں وزیراعظم 2دن پہلے سوار تھے اور اس میں سفر بھی کیا تھا اوراسکو چلانے والا شخص سفید شلوار قمیض میں ملبوس تھا۔ ایسی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں کہ نوازشریف کے زیر استعمال یہ گاڑی وزیراعظم ہائوس کی گاڑی تھی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…