منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ تیمرگرہ دیرمیں میجرعلی سلمان شہیدکے گھر جاکراہلخانہ سے ملاقات

datetime 11  اگست‬‮  2017

راولپنڈی/لاہور(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہاہے کہ امن اورقانون کی حکمرانی بحال کرنے کیلئے جوبھی قربانی دیناپڑی دینگے،کوئی بھی خطرہ متحدقوم کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتا۔جمعہ کوآئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ نواگست کو تیمرگرہ دیرمیں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران شہیدہونیوالے میجرعلی سلمان شہیدکے گھر جاکراہلخانہ سے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید میجرعلی سلمان نے ہماراسرفخرسے بلندکردیاہے۔انہوں نے کہاکہ ہم امن اورقانون کی حکمرانی بحال کرینگے اس کیلئے خواہ کوئی بھی قربانی دینا پڑے آرمی چیف نے کہاکہ کوئی بھی خطرہ قوم کے عزم کومتزلزل نہیں کرسکتایہ قوم متحد ہے اوراپنے ہیروزکااحترام کرتی ہے۔بعدازاں آرمی چیف نے بریگیڈیئرمحمدحسنین کے ا ہلخانہ سے بھی ملاقات کی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…