اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گیم ختم۔۔ آپ ہار گئے۔۔ عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر بجلیاں گرا دیں، براہ راست اہم پیغام بھیج دیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیم ختم۔۔ آپ ہار گئے۔۔ عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر بجلیاں گرا دیں، براہ راست اہم پیغام بھیج دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے ،آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار چکے ہیں، آپ امپائرز، موسم، پچ اور کھلاڑیوں کو تو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں لیکن اس حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے کہ آپ ہار گئے ہیں، انہوں نے مزید

کہا کہ نوازشریف نے محسوس ضرور کیا ہوگا کہ ان کی رہنمائی میں چلنے والے اور آپ کو سننے والے لوگوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے۔ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں نکلنے والی کرپشن بچاؤ ریلی پر نواز شریف کو میرا پیغام ہے کہ آپ ایمپائرز، موسم، پچ اور کھلاڑیوں کو تو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں لیکن اس حقیقت سے آپ منہ نہیں موڑ سکتے کہ آپ ہار چکے ہیں اور آپ کی گیم ختم ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…