منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صرف چند دن باقی۔۔۔نوازشریف کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے؟چوہدری نثار کی پیش گوئی نے کھلبلی مچادی،تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اوریا مقبول جان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔

انہوں نے چودھری نثار اس بیان پر کہ “جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا” تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسلنے والے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پارٹی کی 99 فیصد قیادت اس اہم ترین ریلی میں نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ ‎

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…