منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

’’بے حسی اور بے شرمی کی انتہا! ‘‘ خواجہ سعد رفیق نے گاڑی کے نیچےکچلے جانیوالےبچے کو جمہوریت کا پہلا شہید قرار دیدیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کے قافلے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے بچہ حامد کو جمہوریت کا پہلا شہید قرار دیدیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے آیا حامد سڑک کے ڈیوائڈرسے گرا اور قافلے کی گاڑی کے نیچے آکر کچلا گیا جو کہ نواز شریف کی جمہوریت کیلئے

اس جدوجہد کا پہلا شہید ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حامد شہید کے گھر ہمارے لوگ گئے ہیں جو اس کے گھر والوں سے اظہار ہمدردی اور افسوس کیلئے گئے ہیں۔۔خواجہ سعد رفیق نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…