منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے قافلے میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں ایک ہزار سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ان گاڑیوں کے لئے تین روز تک سرکاری رسیدوں پر پٹرول کی مفت فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق600 گاڑیاں آزاد کشمیر ، 600 گاڑیاں گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن سے نواز شریف کے قافلے کے لئے لائی گئیں ،ان گاڑیوں کے لئے پٹرول کا انتظام بھی سرکاری وسائل سے کیا گیا ،ذرائع کے مطابق کسی رکن قومی اسمبلی و سینیٹ نے گاڑیوں کے قافلے کے لئے

سرکاری کے بجائے پرائیویٹ گاڑیوں کے لئے احکامات جاری نہیں کئے ،وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی اپنی وزارت کی گاڑیاں نواز شریف کے قافلے میں لائے جبکہ ان گاڑیوں کے لئے پٹرول کیڈ کی وزارت کی رسیدوں پر جاری کیا گیا ،ذرائع نے مزید بتایا کہ نواز شریف کے ان قافلے میں ان گاڑیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں سکیورٹی اور پنجاب پولیس کی گاڑیاں بھی شامل ہیں جن کے لئے پٹرول سرکاری وسائل سے لیا گیا اور سکیورٹی ایک ایسے شخص کو فراہم کی گئی جس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ ہی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…