اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کا حلقہ این اے 120 سے ضمنی الیکشن لڑنے کا امکان

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیگم کلثوم نواز کا حلقہ این اے 120 سے الیکشن لڑنے کا امکان۔ نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق بیگم کلثوم نواز نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔دریں اثنا پاکستان پیپلز پارٹی نے این اے120کا ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے فیصل میر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد لاہور کے حلقہ این اے120کی سیٹ خالی نشست پر پی ٹی آئی نے ڈاکٹر راشدہ یاسمین کو ٹکٹ دے دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے ابھی تک ٹکٹ کسی کو دینے کا فیصلہ نہیں کر پائی جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا ٹکٹ فیصل میر کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…